پیر، 4 جنوری، 2016

پہلوان پبلک سیکرٹریٹ چکوال میں خواتین کی محفل نعت

محفل نعت کی صدارت بیگم شیخ وقار علی خان گڈہوک نے کی، بیگم حاجی ملک گل شیر، بیگم ملک عامر سہیل اور بیگم شیخ خرم شہزاد سمیت شہر اور علاقہ بھر سے خواتین کثیر تعداد میں شریک ہوئیں، نعت خوان خواتین نے حضور اکرم ﷺ کی شان میں مدح سرائی کی اور درود بھیجا، محفل نعت سے قبل قرآن خوانی کی گئی۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔