بدھ، 30 دسمبر، 2015

سابق ایس ایچ او ڈھڈیال کی سروس ضبط

سابق ایس ایچ او ڈھڈیال کی دو سال سروس ضبط کر لی گئی، میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز اردل روم میں ریجنل ریجنل پولیس آفیسر محمد فخر سلطان راجہ نے مجرم اشتہاری گرفتار نہ کرنے پر انسپکٹر مرزا یٰسین کی دس سال کی سروس ضبط کرنے کا حکم دیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔