بدھ، 30 دسمبر، 2015

تلہ گنگ سے جیپ چوری

تھانہ سٹی تلہ گنگ میں رپورٹ درج کراتے ہوئے غلام شبیر سکنہ سگھر نے بتایا کہ اس نے نیولاری اڈا میں اپنی جیپ پارک کی اور کسی کام سے گیا، کچھ دیر بعد واپس آیا تو اس کی جیپ چوری کر لی گئی تھی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔