بدھ، 30 دسمبر، 2015

تلہ گنگ میں گراں فروشی پر 2 دکاندار گرفتار

تلہ گنگ شہر میں ظفر اقبال اور محمد افضل آٹا مقررہ قیمت سے زائد نرخ پر فروخت کر رہے تھے جس پر ان کے خلاف گرانفروشی پر مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔