بدھ، 30 دسمبر، 2015

پی ٹی آئی میں شمولیت کی سنجیدہ دعوت ملی تھی، سردار عباس

سردار غلام عباس
سابق ضلع ناظم چکوال سردار غلام عباس نے کہا مناسب وقت پر کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کرینگے۔ بلدیاتی انتخابات سے قبل رکن صوبائی اسمبلی غلام سرور خان نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے کی سنجیدہ دعوت دی تھی لیکن ہم اس حوالے سے فیصلہ ضلع چکوال کے عوام کے مفادات سامنے رکھ کر کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریڈیو پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔