ہفتہ، 2 جنوری، 2016

رکشا کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

چکوال میں پنوال روڈ پر حادثہ میں احسان چل بسا، اس کا چچا زخمی ہو گیا

چکوال میں رکشا کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا، پنوال روڈ پر ڈھوک گجر کا رہائشی شہباز اور اس کا چچا احسان موٹر سائیکل پر شہر کی جانب جا رہے تھے کہ رکشا نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار دی جس کے باعث احسان اللہ دم توڑ گیا اور اس کا چچا شہباز شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔