ہفتہ، 2 جنوری، 2016

تلہ گنگ میں گھر سے نقدی، زیورات چوری

تلہ گنگ میں چوروں نے اہلخانہ کی عدم موجودگی میں گھر سے نقدی اور زیورات چوری کر لیے، منیر حسین نے پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا وہ خریداری کے لیے بازار گیا تھا کہ اس کی عدم موجودگی میں چور گھر سے نقدی اور طلائی زیورات چرا لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔