ہفتہ، 2 جنوری، 2016

دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے نوجوان قتل

وسیم پر کلر کہار کے علاقہ گاہی چوک میں فائرنگ کی گئی، ملزم موقع سے فرار 

تھانہ کلرکہار کے علاقہ گاہی چوک میںدیرینہ دشمنی کے باعث فائرنگ کر کے نوجوان قتل کر دیا گیا۔ وسیم گاہی چوک میں موجود تھا کہ ملزم نے فائرنگ کر دی جس سے وسیم جاں بحق ہو گیا۔ ملزم موقع سے فرار ہو گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔