جہلم روڈ اور اسلامیہ چوک میں کباڑ خانوں سے زہریلی اشیا سے جعلی کھل بنانے اور جانوروں کے دودھ کی پیداوار میں اضافہ کرنے والی ادویات برآمد کر لی گئیں۔ ڈی ڈی ایل او ڈاکٹر محمد اظہر نے جہلم روڈ پر سراج الدین کباڑ خانہ اور اسلامیہ چوک میں رضوان کباڑ خانہ سے زہریلی اشیا کاٹن، چونا، اک، کھوکھڑی اور لکڑی کا برادہ ملا کر جعلی کھل بنانے اور جانوروں کے دودھ کی پیداوار بڑھانے والی ادویات برآمد کر لیں، مقدمات درج کر لیے گئے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔