ضلع چکوال کی عمومی اور ملک بھر و دنیا سے خاص خاص خبریں
پیر، 4 جنوری، 2016
دھولر میں جھونپڑے کو آگ لگنے سے بھیڑیں جل گئیں
شاہ ولی کے جھونپڑے میں گزشتہ روز اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے باعث لاکھوں روپے مالیت کی چالیس بھیڑیں جل کر ہلاک ہو گئیں۔ مقامی افراد نے آگ کو مزید پھیلنے اور نقصان ہونے سے روکا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔