پولیس نے قصبہ گاہی تھانہ کلر کہار کے علاقہ میں گھر کو آگ لگانے اورزیورات ،نقدی و ایک لاکھ کے بانڈز لوٹنے پر 35 سے زائد مسلح افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ وسیم عباس کی نماز جنازہ ہوئی تو کچھ افراد نے گھر پر حملہ کر کے آگ لگا دی اور لوٹ مار کے بعد فرار ہو گئے۔ کلر کہار پولیس نے موقع پر پہنچ کر کچھ ملزم گرفتار کرلیے اور انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔