پیر، 4 جنوری، 2016

تحصیل چکوال میں اڑیال، بھورے اور کالے تیتر کے شکار پر پابندی

ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ جنگلی حیات چکوال شہباز احمد نے بتایا اڑیال کی نسل محفوظ بنانے اور بھورے و کالے تیتر کے تحفظ کیلئے پنجاب حکومت نے تحصیل چکوال میں شکار پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ کم نفری اور وسائل کے باجوود محکمہ وائلڈ لائف کی خصوصی ٹیمیں سرگرم عمل ہیں۔ عوام غیر قانونی شکار کرنے والوں کی نشاندہی کریں۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔