پیر، 4 جنوری، 2016

چینجی سے چور ٹرانسفارمر لے اُڑے

تلہ گنگ کے نواحی علاقہ موضع چینجی میں نا معلوم چور بجلی کا ٹرانسفارمر لے اُڑے۔ ایس ڈی او نوشہرہ کی تحریری درخواست پر پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ میں نا معلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔