تلہ گنگ سرگودھا روڈ پر چینجی کے قریب تیز رفتار مسافر کوچ نے موٹر سائیکل سوار کچل دیا، پندرہ سالہ حسنین اسلم سکنہ وادی سون والدین کے ساتھ چینجی میں مقم تھا کہ گزشتہ روز والد کی دکان سے سامان لے کر موٹر سائیکل پر جیسے ہی مین روڈ پر آیا تو تلہ گنگ سے سرگودھا جانے والی شیر پنجاب کوچ نے اُسے ٹکر مار دی جس سے وہ موقع پر ہی چل بسا۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔