پیر، 4 جنوری، 2016

موٹر وے پر ٹرک تیز چلانے پر ڈرائیور گرفتار

چکوال کے نواحی قصبہ سنبل کے قریب موٹر وے پر ٹرک تیز چلانے پر ڈرائیور گرفتار کرلیا گیا۔ سب انسپکٹر پٹرولنگ آفیسر موٹر وے کلر کہار محمد اعجاز نے استغاثہ دیا کہ ثنا ٹرک تیز رفتاری سے چلا رہا تھا اور اپنی و دیگر کی جان خطرے میں ڈال رکھی تھی، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

غیر اخلاقی تبصرہ سے آپ کا تشخص خراب ہو گا اور بلا تاخیر ہذف کر دیا جائے گا۔